پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

سوہاوہ: ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن زونیرہ اظفر اور ڈی ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی عبدالستار خان کی خصوصی ہدایت پر عدنان اقبال ایس ائی اور ڈیوٹی آفسران نے قانون شکن عناصر کے خلاف متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مختلف گاڑیوں کے خلاف زیر دفعہ 279 پ ت مقدمات درج تھانہ سوہاوہ کروائے گئے۔ اس کی علاوہ 1 کے خلاف 172 ت پ کے تحت مقدمہ درج کروایا اور دوران ڈیوٹی سفر کرنے والے 100 سے زائد مسافروں کو مرد فراہم کی گئی۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے پٹرولنگ پولیس پوسٹ شاہ دی لس کی کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button