صدر مر کزی انجمن تاجران و انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی دینہ کی طرف سے پر وقار افطار ڈنر

دینہ کی معروف شخصیت چو ہدری محبوب احمد صدر مر کزی انجمن تاجران و انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی دینہ کی طرف سے پر وقار افطار ڈنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سابق وفاقی وزیر چو ہدری شہباز حسین ،ایم پی اے و پارلیمانی سیکر ٹری راجہ یاور کمال ، چو ہدری محمد انور ، چو ہدری عمیر محبوب ، چو ہدری راحیل احمد ایڈو کیٹ ، چو ہدری افضال ایڈو کیٹ ، چو ہدری ضمیر چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ، حافظ ربیط احمد ، چو ہدری وجاہت ، حاجی راؤ عبدالرشید ، افتخار خان ، مختار شاہ ، جمیل نظامی نے شر کت کی۔

راجہ سعود الطاف ، چوہدری ا قبال مہدی سیکر ٹری مارکیٹ کمیٹی جہلم، سید قلب عباس شاہ ، سیٹھ چو ہدری بشارت ، چو ہدری فیاض ، چو ہدری ظہور ، چو ہدری ظہیر ، رضوان سیٹھی ، چوہدری محمد افضل ، چو ہدری مناف گجر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات نے بھی شر کت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button