ڈسٹرکٹ بار جہلم کے انتخابات، 10 ممبران ایگزیکٹو کمیٹی بلا مقابلہ منتخب

0 25

جہلم: ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات 14جنوری کو ہوں گے۔ چیئرمین الیکشن بورڈ ملک آصف ندیم ایڈووکیٹ نے بتایا کہ 10 ممبران ایگزیکٹو کمیٹی جن میں معین اللہ خان، چوہدری عارف کریم، طاہر سرفراز مغل،راجہ حق نواز، صفدر محمود،مس صباء مظفر کیانی،چوہدری ذیشان اشفاق، سید حسنین حیدر، محمد سہیل،مس عفت شہزادی ایڈووکیٹ شامل ہیں بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ صدر کیلئے اکرام الحق شیخ اور چوہدری زاہد امحمود ایڈووکیٹ امیدوار ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.