جہلم کے سینئر صحافی دلنواز احمد کے والد کی وفات، تعزیت کرنے والوں کا تانتا

جہلم کے سینئر صحافی دلنواز احمد، نشاط احمد پریمی آف یوکے، ٹھیکیدار ذوالفقار احمد، دلدار احمد، ربنواز احمد، محمد رستم اور محمد اویس کے والد محترم چند روز قبل رضا ئے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ جنڈ وال میں ادا کر دی گئی ۔چوہدری زاہد اختر نائب صدر شمالی پنجاب PTI،چوہدر ی خا لد جا وید او نر شبیر پلازہ ،چوہدری لا ل حسین سابق ایم پی اے ،چوہدری تسنیم نا صر گجر سابق ایم پی اے پاکستان پیپلز پا رٹی ،چوہدری غلام احمد زمرد ضلعی صدر پی ٹی آئی جہلم ،پی اے ٹو چوہدری فرخ الطاف ایم این اے ،ڈاکٹر فضل الحق فضلی ،CEOہیلتھ میاں مظہر حیات ،صدر چیمبر آف کا مرس ملک خاور شہزاد ،سابق صدر جہلم چیمبر آف کا مرس ،چوہدری عمر مشتاق بر گٹ ،چوہدری رفیق آف کنتریلی راہنما پی ٹی آئی ،تحصیل صدر پی ٹی آئی سید ابر ار حسین شاہ ،سید خلیل حسین کا ظمی مذہبی راہنما ،رٹیلر ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر صو بیدار محمد ریا ض ،سی پی او ملتان شاکر حسین دا وڑ ،چوہدری اللہ دتہ پنجاب پو لیس ،یو تھ فورس کے صدر آرگنا ئزر جیتو جہلم مبشر نذیر قریشی ،بیر سٹر محمد راجہ ضیا ء اشرف ایڈوو کیٹ ،سپو رٹس آفیسر طارق وحید ،چوہدری یوسف نمبر دار ،چوہدری اللہ نواز کلیال ،ڈاکٹر عمران آف یو کے ،عبد الغفور چو ہا ن صدر ہیو من رائٹس ،عمر بٹ الفلا ح سنٹر ،اشرف چغتا ئی آف یو کے ،ثا قب مشتا ق جہلم رئیل اسٹیٹ ،میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر حبیب الر حمن ،چیف ایڈ یٹر روز نا مہ جذبہ ڈاکٹر خلیل احمد سمیت سیاسی ،سما جی او رمذہبی شخصیات نے سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ اور قل میں شر کت کی اور لوا حقین سے اظہار تعزیت کیا ۔مر حوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا ئیں کیں گئیں۔