مزید چھٹیوں کا معاملہ، حتمی فیصلہ سامنے آگیا

0 16

جہلم:‌ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کر لی، تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔

تفصیلات کے مطابقضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کر لی۔ موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بچوں کے امتحانات کے باعث سکولوں میں چھٹیاں بڑھانا درست نہیں، تاہم تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔

تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کے حوالے سے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.