شیخ شبیر احمد اور شیخ ضمیر احمد کے والد محترم شیخ حاجی محمد ٹمبر مرچنٹ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

0 20

جہلم: شیخ شبیر احمد اور شیخ ضمیر احمد کیپٹل میڈیکل اسٹور محمدی چوک والوں کے والد محترم شیخ حاجی محمد ٹمبر مرچنٹ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ رات مرکزی جنازہ گاہ جہلم میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں شہر بھر کی سماجی ومذہبی شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.