جہلم کے سینئر صحافی دلنواز احمد کے والد محترم کی رسم قل آبائی گاؤں جنوال میں ادا کر دی گئی

جہلم پریس کلب کے معزز ممبر معروف سینئر صحافی دلنواز احمد کے والد محترم (مرحوم) کی رسم قل ان کے آبائی گاؤں جنوال میں ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔