سٹی ہاؤسنگ ڈیلر ایسوی ایشن جہلم کے سابق صدر کے دفتر پر مبینہ فائرنگ، کار سوار فرار

0 22

جہلم: سٹی ہاؤسنگ ڈیلر ایسوسی ایشن جہلم کے سابق شیخ واحد گوگا کے دفتر اجمیر بلڈرز پر فائرنگ کار سوار فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

بعض ذرائع کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ خودساختہ ہے اور عوام کے ساتھ کروڑوں کے فراڈ میں ملوث کرداروں کے ملک سے فرار ہونے کا مبینہ منصوبہ بتایا جاتا ہے۔

جہلم پولیس نے واقعہ کے اصل حقائق جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.