نوجوان صحافی و ممبر جہلم چیمبر آف کامرس عبدالرحمٰن گجر کے والد محترم چوہدری محمد اسلام وفات پا گئے

0 20

جہلم: نوجوان صحافی و ممبر جہلم چیمبر آف کامرس عبدالرحمٰن گجرکے والد چوہدری محمد اسلام ٹھٹھی گجراں میں وفات پا گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات مرکزی جنازہ گاہ ٹھٹھی گجراں میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا مغفرت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.