ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں کا اعلان

0 10

جہلم: ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

وزارت تعلیم نے موسم سرما چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.