سینئر صحافی عامر کیانی کے 19 سالہ کزن ٹریفک حادثے میں جاں بحق، نماز جنازہ ادا کر دی گئی

0 6

جہلم کے معروف سینئر صحافی عامرکیانی کا 19 سالہ کزن ٹریفک حادثے میں جاں بحق مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے بانی ممبر معروف سینئر عامر کیانی کے کزن محمد طارق کیانی ریجنل منیجر ریڈ فاونڈیشن کا چھوٹا بیٹا سعد السلام کیانی قضائے الٰہی سے گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا جس کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ سیکٹر ڈی فور کے قبرستان میں اد اکی گئی۔

نماز جنازہ میں صحافتی، شہری، سماجی، رفاعی، فلاحی، کارروباری، مذہبی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.