جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے، شہباز گل

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری اور ان کی جہلم کی پوری ٹیم کو شاندار چوک پر جاندار اور بہترین استقبالیے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
فواد چوہدری اور ان کی جہلم کی پوری ٹیم کو شاندار چوک پر جاندار اور بہترین استقبالیہ پر مبارکباد۔ عوام کی کثیر تعداد۔ پرجوش نعرے۔ خواتین کا بڑی تعداد میں شریک ہونا۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔ pic.twitter.com/uFpDt9YgfN
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 16, 2022
ان کا کہنا تھا کہ عوام کی کثیر تعداد، پرجوش نعرے، خواتین کا بڑی تعداد میں شریک ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔