ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس، جہلم اور دینہ کے ڈویلمپنٹ کی منظوری دی گئی

0 35

جہلم: ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل کارپوریشن جہلم اور دینہ کے ڈویلمپنٹ کی منظوری دی گئی نیز کمرشل تعمیرات بشمول پیٹرول پمپس شادی ہال کے 9 کیس پیش کیے گئے ۔جس میں سے 7 کیسز منظور اور 2 ڈیفر کر دیئے گئے۔

اجلاس میں انتظامی افسران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر جہلم اور دینہ، چیف ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کارپوریشن اور ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ نے شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.