صوفی محمد اسلم نقشبندی کی نماز جنازہ اسلامیہ ہائی سکول جہلم کے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی

0 23

جہلم: صدر مرکزی سنی علماء کونسل حضرت صوفی محمد اسلم نقشبندی کی نماز جنازہ اسلامیہ ہائی سکول کی گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی جن کی نماز جنازہ ڈاکٹر فیصل عیاض نے پڑھائی۔

صاحبزادہ پیر برکات احمد، سید خلیل حسین کاظمی، مفتی محمد ثناء اللہ تنویر، مفتی حسن رضا یلدرم، مفتی طیب ارشد، سید عطاء اللہ شاہ بخاری، قاری نذیر احمد نقشبندی، قاری اظہر اقبال نقشبندی، انعام اللہ جلالی، محمد خالد جلالی، رفاقت چشتی، اعظم چشتی، محمد الطاف رضوی سمیت دیگر مشائخ، علماء، مذہبی سیاسی و سماجی، کارروباری، صحافتی شخصیات کی کثیر تعداد اور اہل اسلام کے جم غفیر نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد صوفی محمد اسلم نقشبندی کے بلند درجات اور مغفرت کے لئے دعا کروائی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.