راجہ طالب مہدی اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ڈائریکٹر نامزد

جہلم: مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی کے بھائی نوجوان رہنما مسلم لیگ ن نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان آف داراپور کو اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کا ڈائریکٹر نامزد کر دیا گیا۔
سیاسی و سماجی شخصیات سمیت دوست احباب نے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اللہ پا ک انھیں مزید کا میا بیوں سے نوازے ۔ آمین