جہلم کی معروف مذہبی شخصیت صوفی محمد اسلم نقشبندی انتقال کرگئے

جہلم: علامہ صوفی محمد اسلم نقشبندی صدر مرکزی سنی علماء کونسل جہلم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کے روز صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین

Recover your password.
A password will be e-mailed to you.