سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نے 30 تحصیلداروں کو ترقی دینے کی منظوری دے دی

0 14

جہلم: سینئرممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان نے 30 تحصیلداروں کو ترقی دینے کی منظوری دے دی، اعلیٰ انتظامی امور میں ریونیو عملے نے شرکت کی۔

ترقی حاصل کرنے والے تحصیلداروں میں چوہدری محمد اسلم گجر ، عطاء اللہ، محبوب احمد، عبدالغنی،احسان رانا شامل ہیں۔ تحصیلدار سہیل رضوان، امجد علی، عامر غلام مصطفی، افضل، رائے حسین اور احسان الحق، وحید صادق، اسد رشید، سلیم مشرف، غلام مصطفی،سعید نواز، غلام غوث، حافظ اقبال اور محمد اقبال کو بھی ترقی دے دی گئی۔

ابراہیم کھر، طارق جاوید، سیف الرحمن، غلام رسول، اشرف، فیاض حسین، نصیر احمد، اکرم اور جاوید رفیق کی پروموشن کر دی گئی ہے۔

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے تحصیلداروں کی ترقی کا نوٹیفکیشن اکا ؤنٹنٹ جنرل، کمشنرز، ڈی جی پی آرسمیت دیگر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.