جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان سمیت متعدد ملزمان گرفتار

0 14

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان سمیت ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

ڈکیت گینگ مختلف تھانوں میں ڈکیتیوں کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، ڈکیت گینگ کے دو مقامی سہولت کار بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔

پولیس نے ڈکیت گینگ کے قبضے سے گاڑی، جدید اسلحہ برآمد کر لیا، ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.