جہلم سی سی اے میٹنگ کا انعقاد، جہلم میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال

0 18

جہلم سی سی اے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ممبر گورنر بورڈ راجہ ضیا اشرف نے کی، میٹنگ کا ایجنڈا جہلم کے نئے کو چ نعیم سے تعارفی ملاقات تھی جن کو جہلم میں خوش آمدید کہا گیا۔

میٹنگ میں کہا گیا کہ ہم سب راجہ ضیاء اشرف ایڈووکیٹ کی قیادت میں مل جل کر جہلم کی کرکٹ کو مزید آگے لے کر جائیں گے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.