دریائے جہلم سے دو نامعلوم افراد کی تیرتی لاشیں برآمد، لاشیں ہسپتال منتقل

0 15

جہلم: دریائے جہلم سے دو نامعلوم افراد کی تیرتی لاشیں برآمد، دونوں لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم میں دو افراد کی لاشیں ملیں ہیں، ریلوے پل کے نزدیک نعشیں تیرتی ہوئی شہری نے دیکھی، دونوں لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں سیلاب کے پانی میں بہہ کر یہاں پہنچی ہیں، نعشیں پرانی ہونے کی وجہ سے شناخت میں مشکلات پیش آ رہی ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.