جہلم ٹول پلازہ پر آٹا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

جہلم: محکمہ خوراک نے خیبر پختونخوا آٹا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور خان فلور ملز گوجوانوالہ کے مالکان پر مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ خوارک کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی سربراہی میں ٹیم نے جہلم ٹول پلازہ پر خان فلور ملزگوجرانولہ کا ٹرک روک لیا جس سے 535آٹے کے اور 100میدہ کے تھیلے برآمدہوئے جو کے پی کے میں سمگل کئے جارہے تھے۔