اسسٹنٹ کمشنر کا جہلم شہر کا دورہ، بجلی بچاؤ پروگرام کے حوالے سے دوکانیں بند کرنے 5 دوکانیں سیل

جہلم: حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق بجلی بچاؤ پروگرام کے حوالے سے جمعہ کو شہر میں مکمل چھٹی اور مارکیٹس بند رہنے کے احکامات پر عملدرآمد کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم شیزہ رحمان نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سول لائنز روڈ اور مشین محلہ میں خلاف ورزی پر پانچ دوکانوں کو سیل کر دیا۔