سی آئی جہلم پولیس کی شاندارکارروائی، ڈکیت گرفتار، نقدی اور طلائی زیورات برآمد

0 21

جہلم: سی آئی جہلم پولیس کی شاندارکارروائی، ڈکیت گرفتار، ڈکیتی کے دروان لوٹا ہوا سامان سو فیصد ریکور کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے جہلم کے انچارج انسپکٹر ملک نثار احمد نے بلال ٹاون میں ہونے والی ڈکیتی کا سراغ لگا کر ایک ڈکیت کوگرفتار کرکے مال مسر وقہ برآمد کر لیا۔

بلال ٹاؤن کے رہائشی سرفرازاحمد اعوان کے گھر سے دن کو ایک مانگنے والی عورت نے پانی مانگا جب گھر کو دروازہ کھلا تو 2 نامعلوم مسلح ملزمان ان کے گھر دخل ہوگئے اور گن پوائنٹ نقدی طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

انچارچ سی آئی اے جہلم ملک نثار احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محنت کی اور اس ڈکیتی کا سراغ لگا لیا ملزم سے سوفیصد ریکوری کر لی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.