آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جہلم کا محکمہ صحت یونٹ میں عہدیداران کا اعلان

جہلم: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جہلم نے محکمہ صحت یونٹ میں اپنے عہدیداران کا اعلان کردیا۔
اعلان کے مطابق صدر توقیر احمد ،نائب صدر قمر رزاق ،جنرل سیکرٹری محمد آصف ،فنانس سیکرٹری زبیر احمد ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمران نذیر ،پر یس سیکرٹری محمد ذمان ،آفس سیکرٹری احتشام الحق نامز دکئے گئے۔
عہدے داران کا اعلان ضلعی صدر اپیکا راجہ اورنگزیب کیانی ،چیئرمین چوہدری افتخار احمد ڈھڈی ،جنرل سیکرٹری طاہر صفدر بٹ نے کیا۔