جہلم میں کھانا پکانے کا تیل اتنا مہنگا ہوگیا کہ چوری ہونے لگا

0 23

جہلم میں کھانا پکانے کا تیل اتنا مہنگا ہوگیا کہ چوری ہونے لگا۔

جہلم میں ایک شخص دکان کے باہر سے کوکنگ آئل کا کارٹن اٹھا کر چلتا بنا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

دکاندار کا کہنا ہے کہ آئے روز دکان سے متعدد کوکنگ آئل کے کارٹن چوری ہو رہے ہیں، اپریل میں کوکنگ آئل کی قیمت 400 روپے تھی جو کہ اب 530 روپے کا ہوگیا ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.