پی ٹی آئی جہلم کے راہنماؤں کی فواد چوہدری اور عامر کیانی سے ملاقات

0 17

جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور صدر شمالی پنجاب پی ٹی آئی عامر کیانی سے سینئر قانون دان فیصل چوہدری، پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ جہلم کے صدر غلام احمد زمرد، ضلعی جنرل سیکرٹری فراز چوہدری، فوق شیرباز، ملک نسیم، رفعت زیدی، مرزا جمشید، خادم بٹ، رضوان منور، چوہدری انور، راجہ حسنین، چوہدری ضمیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت تمام اہم امور پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.