بارش کے باعث جہلم شہر سڑکوں پر پانی و کیچڑ جمع، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا

0 12

جہلم: شہر میں بارش کے باعث کمیلا روڈ، کچہری روڈ، سول لائن روڈ، ریلوے روڈ، ٹاہلیانوالہ روڈ پر پانی و کیچڑ جمع، شہریو ں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، جگہ جگہ گہرے گڑھے پانی سے بھر گئے۔

اس حوالے سے جہلم پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ متعلقہ انتظامیہ و ارباب اختیار مذکورہ سڑکوں کی صفائی ستھرائی اور تعمیر و مرمت کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کروانے چاہئے تا کہ شہریوں کو آمدورفت میں آسانی ہو سکے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.