ڈاکٹر سیف اللہ ڈھلوں نے سی ای او ایجوکیشن کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

0 6

جہلم: ڈاکٹرسیف اللہ ڈھلوں نے سی ای او ایجوکیشن کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس موقع پر شہر کی معروف سماجی شخصیت راجہ محمد منصور نے ان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر راجہ محمد منصور نے پھولوں کا گل دستہ پیش کیا اوراپنی جانب سے نیک تماؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ڈی ای او سیکنڈری سید ولایت اللہ شاہ، معروف سینئر صحافی راجہ نوبہار خان بھی موجود تھے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.