جہلم میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم: کالاگجراں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت مسعود پرویز کے نام سے ہوئی ہے، مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نے اس کے ساتھ زیادتی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم کی شناخت مسعود پرویز کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم نے میرے ساتھ زیادتی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، pic.twitter.com/j0nww6CzdZ
— JHELUM POLICE (@police_jhelum) September 17, 2023