جہلم پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی

0 61

جہلم: ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔

سٹی پولیس نے ملزم تیمور طارق کو گرفتار کر لیا ملزم سے 1320 گرام چرس اور رقم وٹک 760 روپے برآمد ہوئی ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.