جہلم پولیس نے گمشدہ موبائل فون ڈھونڈ کر مریضہ کو واپس کر دیا

0 104

جہلم پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں آپریشن کے لیے آئی ہوئی مریضہ کا گمشدہ موبائل ڈھونڈ کر اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.