جہلم پولیس نے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرنے والے 2 ملزمان کو دھر لیا

0 96

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرنے والے 2 ملزمان کو دھر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم نے ٹرانسفارمر چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کی شناخت خوشحال خان اور حیاء خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کے شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.