جہلم پولیس نے گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا

0 233

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، ایس ایچ او للہ فرخ صغیر اور ٹیم کی فوری کارروائی، گمشدہ بچی ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا۔

للِہ پولیس کو 15 کی کال موصول ہوئی کہ کالر کی 7 سالہ بچی ریحانہ پیر کھارا دربار آئی جو گم ہو گی ہے، للِہ پولیس نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ہیومین ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچی ریحانہ کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لیے تیار ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.