رجسٹری، فرد اجرا اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کی فراہمی میں تعطل کو دور کیا جائے۔ حسان طارق

0 83

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم حسان طارق نے کہا ہے کہ ریونیو کے متعلقہ تمام معاملات کو حل کیا جائے اور اس حوالے سے تمام رکاوٹوں کو دور کرکے عوام کے مسائل حل کئے جائیں۔

کمیٹی روم میں ضلع بھر کے اے ڈی ایل آرز، تحصیلدار، نائب تحصیلدار اور دیگر ریونیو سٹاف کے ساتھ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ رجسٹری، فرد اجرا اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کی فراہمی میں تعطل کو دور کیا جائے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.