عید الفطر اپنے ماتحت عملہ کی ضروریات کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

0 76

جہلم: عید الفطر خوشی کا تہوار ہے اس موقع پر اپنے ماتحت عملہ کی ضروریات کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے عید الفطر کے موقع پر ڈی آفس کے ملازمین میں عیدی تقسیم کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر عملہ نے ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ افسران کی سرپرستی اور خیر خواہی سے ملازمین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.