ڈپٹی کمشنر جہلم کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، سہولیات کو بہتر بنانے کی ہدایت

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سپورٹس کمپلیکس جہلم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کھلاڑیوں کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور سپورٹس کمپلیکس میں مزید بہتری لانے، صفائی کا معیار بہتر بنانے اور کھیلوں کے لیے مزید بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔