ایس ایچ او تھانہ سٹی کی بہترین کارکردگی، ملک محمد صادق کی جانب سے کیش انعام

0 73

جہلم کی معروف سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت ملک محمد صادق آف یوکے کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ سٹی راجہ عمران جنجوعہ کو بہترین کارکردگی پر 10 ہزار کیش انعام دیا ہے۔

ملک محمد صادق آف یوکے نے یہ حوصلہ افزائی ان کو جواریو ں کے خلاف کارروائیاں کرنے، شہر بھی میں عوام کو تنگ کرنے والے بھکاریوں اور موٹر سائیکل گینگ کی گرفتار ی پر کی۔

انہوں نے کہاکہ ایس ایچ ا وسٹی راجہ عمران جنجوعہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی قابل ذکر ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی کمانڈ میں جرائم کے خاتمے کے لئے بہترین اقدامات ہورہے ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.