جہلم شہر کی سڑکوں کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

0 69

جہلم شہر کی سڑکوں کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا کہنا ہے کہ بہت جلد شہر کی تمام سڑکوں کو مرمت کر کے بہتر حالت میں کر دیا جائے گا، سڑکوں پر کام مکمل ہونے سے آمدورفت میں سہولت کے ساتھ ساتھ شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں تمام موجودہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے صفائی، سیوریج اور سڑکوں کی مرمت کا کام مکمل کیا جا رہا ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.