جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 اشتہاری مجرمان گرفتار

0 82

جہلم: ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اشتہاری مجرمان کے خلاف اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق منور حسین اور رسول خان کے خلاف 2022ء میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، مجرمان واقع کے بعد روپوش ہو گئے تھے، مجرمان نے غیر قانونی طور پر گریول چوری کی تھی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے حکم دیا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم نے بہترین کارکردگی پر صدر پولیس کو شاباش دی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.