جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش

جہلم: جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش، پولیس افسران بزرگ، معذور اور کمزور شہریوں کو آٹے کی ترسیل میں مدد کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش، پولیس افسران بزرگ، معذور اور کمزور شہریوں کو آٹے کی ترسیل میں مدد کر رہے ہیں جبکہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھی پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش،
پولیس افسران بزرگ، معذور اور کمزور شہریوں کو آٹے کی ترسیل میں مدد کر رہے ہیں،
جبکہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کےلئے بھی پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، pic.twitter.com/hAOrQbZEux
— JHELUM POLICE (@police_jhelum) March 29, 2023
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے مصروف عمل ہے، رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں شہریوں کی خدمت اور حفاظت پولیس کے لئے ایک باعث فخر اورباعث رحمت فریضہ ہے۔