ڈپٹی کمشنر جہلم کا مردم شماری عملہ کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے کالا گوجراں کا دورہ

0 81

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا مردم شماری عملہ کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے کالا گوجراں کا دورہ، شہریوں اور عملہ سے مردم شماری بارے آگاہی حاصل کرتے ہوئے اس قومی فریضہ کو پوری دلجمعی کے ساتھ سرانجام دینے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر عملہ مردم شمار ی نے اب تک کی گئی کارکردگی بارے بتایا، ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر موجود شہریوں سے بھی گفتگو کرتے ہوئے ان کو مردم شماری عملہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.