جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

0 117

جہلم: ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کہ مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی، ملزم سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ گزشتہ سال درج کیا گیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کو شاباش دی اور حکم دیا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.