ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد باجوہ تبدیل، حسن مجتبیٰ رضوی نئے سپرنٹنڈنٹ تعینات

0 13

جہلم: پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقر ر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد باجوہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ جبکہ حسن مجتبیٰ رضوی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ملتان کو بطور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات کردیاہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.