جہلم میں جنسی بھیڑیئے کی 9 سالہ بچے سے بدفعلی، درندہ صفت ملزم گرفتار

0 94

جہلم: چوٹالہ پولیس کی اہم کارروائی، 9 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ چوٹالہ محمد الیاس اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے سے بدفعلی کرتے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت شیر علی کے نام سے ہوئی ہے۔

مدعی مقدمہ نے بتایا کہ میرا بیٹا محلہ میں پڑھنے گیا جو ملزم نے موقع پا کر اس کے ساتھ بدفعلی کی، مدعی مقدمہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ بچوں اور عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.