کالا گجراں پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

0 65

جہلم: ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کارروائی کرتے ہوئے 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

کالا گجراں پولیس کو 15 کال موصول ہوئی کہ کالر کی گاڑی چوری ہو گئی ہے، ایس ایچ او کالا گجراں نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا، ملزم حماد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ سرکاری سہولیات اور وسائل کا غلط وسائل کا استعمال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.