ڈی پی او جہلم کا صدر مال خانہ کا اچانک دورہ، متعلقہ امور اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا

0 53

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے صدر مال خانہ کا اچانک دورہ کیا، ڈی پی او جہلم نے صدر مال خانہ کے تمام متعلقہ امور اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انچارج صدر مال خانہ نے ڈی پی او جہلم کو بریفنگ دی، اس موقع پر ڈی پی او جہلم نے کہا کہ پولیس ریکارڈاور تمام شواہد کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.