یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس جہلم کے وفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات

0 46

جہلم: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع کی طرف سے جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد حسان طارق کو خوش آمدید کہا اور عبدالغفور چوہان نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر چیئرمین عبدالغفور چوہان اس کے علاوہ صدر سعید احمد میڈیا کوارڈینیٹر بلال رضا محمد زین بٹ موجود تھے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.