میونسپل کارپوریشن جہلم کی ناکارہ مشینری مرمت کے بعد فعال

0 50

جہلم: میونسپل کارپوریشن جہلم کی ناکارہ مشینری کو مرمت کروا کہ فعال بنا دیا گیا ہے، مکینکل سویپر مشین سے سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے اور تمام سٹریٹ لائٹس کو فعال بنایا جا رہا ہے۔ عوام کو بہت جلد صفائی ستھرائی کی صورتحال میں بہتری نظر آئے گی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.