جہلم میں بگدر میلہ کا انعقاد، ملک خاور شہزاد کی بطور مہمان خصوصی شرکت

0 46

جہلم: رفاقت بُگدر میلہ کنتریلی میں جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر ملک خاور شہزاد نائب صدر حافظ غلام مصطفیٰ کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈی ایس پی صدر میاں جبار بھی بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.