جہلم میں ڈمپرز مافیا کے خلاف کارروائی، 14 ڈمپرز قبضہ میں لے لئے گئے

0 20

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن حاکم خان کی زیرنگرانی سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی ٹیم کی ڈمپرز مافیا کے خلاف کارروائی، ممنوعہ روڈ استعمال کرنے، فٹنس سرٹیفکیٹ کی عدم فراہمی، روٹ پرمٹ اور اوور لوڈنگ پر 14 ڈمپرز قبضہ میں لے لیے جبکہ 1 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.